استحالہ کیمیائی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - مختلف چیزوں کا مل کر کیمیائی ترکیب سے مل کر ایک ہو جانا جیسے تانبا اور گندھک کے مل جانے سے نیلا تھوتھا بن جاتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - مختلف چیزوں کا مل کر کیمیائی ترکیب سے مل کر ایک ہو جانا جیسے تانبا اور گندھک کے مل جانے سے نیلا تھوتھا بن جاتا ہے
جنس: مذکر